11 مارچ، 2017، 3:03 PM

سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں ایک شیعہ مسلمان شہید

سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں ایک شیعہ مسلمان شہید

سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے ملک کے شمال مشرق میں واقع العوامیہ شہر میں فائرنگ کرکے ایک شیعہ مسلمان کو شہید کردیا ہے سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں شیعہ مسلمان آباد ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے ملک کے شمال مشرق میں واقع العوامیہ شہر میں فائرنگ کرکے ایک شیعہ مسلمان کو شہید کردیا ہے  سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں شیعہ مسلمان آباد ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی فورسز کے وحشانہ اور سفاکانہ حملے میں ایک شیعہ مسلمان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں سعودی فورسز نے کئی گھروں پرحملہ کرکے انھیں بھی ویران کردیا ہے۔

News ID 1871015

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha